Bye Bye Piles 2

SAY GOODBYE TO PILES

Bye Bye Piles Course

بواسیر کیوں ہوتی ہے؟ بواسیر کی وجوہات اور علامات

تیز مرچ مصالجات

بواسیر ہونے کی بہت ساری بنیادی وجوہات ہوتی ہے جس میں سے سب سے اہم وجہ کھانے میں تیز مرچ کا استعمال ہے

گوشت کا زیادہ استعمال

گوشت کا زیادہ استعمال بواسیر کی سب سے بڑی وجوہات میں سے ایک ہے جو لوگ ہفتے میں ۲ سے ۳ مرتبہ کھانے میں بڑا یا چھوٹا گوشت کا استعمال کرتے ہیں وہ بہت جلد بواسیر جیسی بیماری میں مبتلا ہو جاتے ہیں

فاسٹ فوڈ کا ستعمال

فاسٹ فوڈ کااستعمال بھی بواسیر کا باعث بنتا ہے کیونکہ اس میں تیز مرچ کا استعمال کیا جاتا ہے کئی لوگ تو دن میں ۲ بار کھانے میں فاسٹ فوڈ کا استعمال کرتے ہیں جبکہ ہو اس بات سے نا واقف ہیں کہ بواسیر کی سب سے بڑی وجہ فاسٹ فو ڈ ہے

Bye Bye Piles Course

قدرتی جڑی بوٹیو ں سے تیا ر کر دہ آزمو دہ نسخہ (بائے بائے پائلس کورس)جس کے صرف30دن کے استعمال سے ہر قسم کی خونی وبادی، پرانی سے پرانی بواسیر سے ہمیشہ کیلئے نجا ت دلاتا ہے۔ مکمل طور پو ر قدرتی مر کبا ت پر مشتمل (بائے بائے پائلس کورس) ہر قسم کے مضر اثرا ت سے پا ک ہے۔ (ابائے بائے پائلس کورس) کے استعمال کے دوران قبض نہ ہونے دیں۔ پھلو ں کا استعمال کثرت سے کریں۔ گرمی اور سر دی کا اثر مقعد پر بھی ہو تا ہے۔

An Experimental Prescription Made With Natural Herbs (Bye Bye Piles) With Just 30 Days Of Use All Cure For Hemorrhoids And Hemorrhoids Forever. Completely full of natural remedies (Bye Bye Piles) is free from all kinds of harmful effects. Avoid constipation while using (Bye Bye Piles). Use fruits frequently. Heat and headaches also affect the anus.

بائے بائے پائلس کورس استعمال کرنے سے کیا ہوتا ہے؟

Stops Rectal Bleeding

ملاشی کے خون کو روکتا ہے۔

Relieves Pain and Itching in Piles

بواسیر میں درد اور خارش کو دور کرتا ہے۔

Exercising and Avoiding straining to Pass Stools & Cure Piles

پاخانہ گزرنے کے لیے دباؤ سے بجا کر خونی و بادی بواسیر موہکے مسے ختم کرتا ہے

بواسیر چاہے کتنی بھی، پرا نی کیوں نہ ہو اب صرف جند دن میں ختم کریں اور دوبارہ نہ ہو نے کی گارنٹی۔
سودادی خون زیاد ہ تر اس کا سبب ہوتاہے۔ جوکہ گر غذاؤں کا استعمال، مر چوں کا زیاد ہ استعمال، گو شت کا زیا دہ استعمال سودا کے ساتھ اور جلی ہونی صفرا کے مل جانے سے اس میں احتراق لا حق ہو جا تاہے۔ یا سودادی اغزیہ مثلاًمسور اور بینگن کے کثرت استعمال کی وجہ سے خون غلظت اوراحتراق پیدا کر کے آنتوں تک پہنچتا ہے اور رفتہ رفتہ اپنے نقص کے باعث نیچے کی طرف آنتوں کی رگو ں کے ان انتہائی سروں تک پہنچ جا تا ہے۔ جو استعمائے مستقیم کے ساتھ ملی ہوئی ہیں اور وہ گند ہ مادہ وہا ں جلن پیدا کر نے کے علا وہ کچا ؤ پیدا کر تا ہے۔اس کچا ؤ کی وجہ سے یہ سر ے پھول کر ابھر آتے ہیں۔ اور ان کو مسے کہتے ہیں۔

Scroll to Top